• ہمارے بارے میں

رانا محمد حسن خاں کی سرپرستی میں پیشوا انٹرنیشنل لندن ایک ایسا ادارہ ہے جو دنیا بھر میں گزشتہ دس برس سے اردو زبان کی ترویج و ترقی کے لیے کوشاں ہے۔اس مقصد کے حصول کے لیے یہ ادارہ اردو بولنے والوں کے لیے ایک منفرد بین الاقوامی سہ ماہی رسالہ پیشوا انٹرنیشنل لندن دس برس سے مسلسل شائع کر رہا ہے۔یہ رسالہ مذہبی،سیاسی، معاشرتی،ادبی، طبی اور سائنسی سرگرمیوں کا ترجمان ہے۔ پیشوا انٹرنیشنل کے زیر نگرانی یو ٹیوب پر بھی معلوماتی مواد پیشواانٹرنیشنل نامی چینل سے نشر کیا جا رہا ہے۔
نوٹ۔پیشوا انٹرنیشل لندن کی ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد حقوق بحق پیشوا انٹرنیشنل لندن ۲۰۱۳ محفوظ ہیں۔ بغیر پیشگی اجازت لیے اس ویب سائٹ سے مو اد لے کر شائع کرناجرم کے زمرے میں آئے گا۔ اجازت مانگنے پر سو فیصد اجازت دے دی جائے گی۔
All Rights of Publications are reserved by Peshwa International
Reproduction without consent is Not Allowed.