قطعہ

شیطا نی وہ خصال رکھے ہیں  تم نے جو غنڈے پال رکھے ہیں  رہبرو  اب  سنبھل  ہی  جاؤ  تم  رب نے بچھا کے جال رکھے ہیں