شیطا نی وہ خصال رکھے ہیں 

تم نے جو غنڈے پال رکھے ہیں

 رہبرو  اب  سنبھل  ہی  جاؤ  تم 

رب نے بچھا کے جال رکھے ہیں 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *